There are many countries in this world where people speak more than one language. Most of the Asian and African countries are multilingual. All the languages spoken in a country are part and parcel of its culture. However, one of these languages is used for the purpose of co ordination at the national level. The national language brings the people of different areas close together and insurance them national unity. Urdu is the national language of Pakistan. Which is spoken and understood in all parts of the country.
دنیا میں بہت سے ممالک ہیں جہاں لوگ ایک سے زیادہ زبان میں بولتے ہیں۔ایشیائی اور افریقی ممالک زیادہ تر کثیر اللسان ہیں۔ تمام زبانیں جو ایک ملک میں بولی جاتی ہیں اس کی ثقافت کا حصہ ہوتی ہیں۔حتی کہ ان میں سے ایک زبان قومی سطح پر باہمی رابطے کے لیے بولی جاتی ہے۔ قومی زبان مختلف علاقوں کے لوگوں کو قریب لاتی ہے اور انہیں قومی یکجہتی کی یقین دہانی کراتی ہے۔پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔یہ ملک کے تمام حصوں میں بولی اور سمجھی جاتی ہے ۔
No comments:
Post a Comment